اشاعتیں

مئی, 2015 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

بلاگ کی دنیا میں نووارد

بلاگ کی دنیا میں آج ہی وارد ہوا ہوں ۔اس امید کے ساتھ کہ  اس پلیٹ فارم سے ادب اور سماج کے متعلق اپنی فکر اور اپنا خیال آزادی سے پیش کر سکوں ۔۔جلد ہی مختلف ادبی ،سیاسی اور فکری مضامین و مقالات پوسٹ کروں گا ۔