اشاعتیں

بلاگ کی دنیا میں نووارد

بلاگ کی دنیا میں آج ہی وارد ہوا ہوں ۔اس امید کے ساتھ کہ  اس پلیٹ فارم سے ادب اور سماج کے متعلق اپنی فکر اور اپنا خیال آزادی سے پیش کر سکوں ۔۔جلد ہی مختلف ادبی ،سیاسی اور فکری مضامین و مقالات پوسٹ کروں گا ۔