بلاگ کی دنیا میں آج ہی وارد ہوا ہوں ۔اس امید کے ساتھ کہ
اس پلیٹ فارم سے ادب اور سماج کے متعلق اپنی فکر اور اپنا خیال آزادی سے پیش کر سکوں ۔۔جلد ہی مختلف ادبی ،سیاسی اور فکری مضامین و مقالات پوسٹ کروں گا ۔
ڈاکٹر محمد حسین جے نگر مدھوبنی 12/02/2026 ہمارے ضلع مدھوبنی کے پرانے ساتھی ڈاکٹر شمشیر علی مصباحی پہلی بار ہمارے گھر بلکہ ہمارے شہر جے نگر...